Tuesday, 26 April 2016

The Secrets of Candy Crush Revealed







For you losers still playing last month's game of the moment, Candy Crush Saga, the "games guru" behind the summer time-wasting-sensation has revealed some important game-winning secrets. In a chat with Valleywag's Nitasha Tiku, Tommy Palm dished some details about the inner workings of the addictive mobile game. So, listen up addicts, here's how to win: 
The three shining candies isn't necessarily the best move. During game-play sometimes the game will reveal a move by flashing candies that go together. That's not necessarily the best move, just a possible move, says Palm. "There is not evil man behind that either, it's just prompting randomly: what is a move so you won't get stuck completely," he assured Tiku. "It's important that people don't get stuck and frustrated if there is a move and they don't see it." 
You don't need to buy anything to win the game. Seventy percent of the people who have reached level 365 have not spent a single cent on the game. Of course that number doesn't include people who haven't reached level 365 yet. There could also be like, 20 people who have reached the end of the saga. But still, it's encouraging!
But if you do buy something, buy the paintbrush. "I personally bought the paintbrush power-up and I have a lot of use for it, so I'm happy that I did," says Palm. Players can use this $40 charm (!) to paint stripes on any candy. The brush also lets people dictate which way the candies explode—vertically or horizontally. Of course, Palm could be recommending this particular charm because it costs a lot of money. 
And, no, the game won't get harder if you buy things. Palm handily discounts that theory floated on  "That was somebody speculating on Gamasutra. There is no evil scheme behind it."
But, the last level of each episode is the hardest level. And level 65 is one of the hardest. So, just mentally prepare yourself. 
Take your time. "Most of the levels are not timed and you have a little number of moves," Palm points out.
Don't name your child Saga. That's what Palm did. Though, he claims it has nothing to do with the game. "No, it was a coincidence," he insists. Suuuuure. You might not be able to see it now, steeped deep inside a Candy Crush addiction, but it's a really bad name for a child. 

پانامہ پیپرز کے نام سے دستاویزات لیک

عالمی رہنماوں‌سمیت سیاستدانوں کے اثاثے چھپانے کے راز افشاں







برطانیہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04اپریل 2016ء): پانامہ لیکس نے عالمی رہنماؤں سمیت مشہور سیاستدانوں کے کالے دھن کو چھپانے اور ان کے مالی معاملات سے متعلق تمام باتیں عیاں کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کی ایک لاء فرم موساک فونسیکا سے پانامہ پیپرز کے نام سے لاکھوں دستاویزات انٹرنیٹ پر لیک ہوئیں جب کی تعدادایک کروڑ دس لاکھ ہے ۔پانامہ پیپرز کی نہایت خفیہ دستاویزات سے پاکستان سمیت دنیا کی کئی طاقتور اور سیاسی شخصیات کے مالی معاملات عیاں ہو گئے ہیں جن میں روس کے ولادمیر پوٹن، سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بند عبدالعزیز، آئس لینڈ کے وزیر اعظم ، یوکرین کے صدر اور پاکستان کے شریف خاندان سمیت کئی ممالک کے سربراہان اور سیاسی رہنماؤں کے نام سر فہرست ہیں ، علاوہ ازیں ان پیپرز میں دنیا بھر کےامیر ترین افراد کا نام بھی شامل ہے۔ (خبر جاری ہے) پاور پلیئرز کے عنوان سے جاری فہرست میں شریف خاندان کے تین افراد سمیت برطانیہ، آذربائیجان، روس، ملائشیا، اور چین سمیت مصر کےسربراہان کانام بھی سامنے آیا ہے۔ یہ ریکارڈ جرمن اخبار نے اپنے ایک گمنام ذریعہ سے حاصل کیا جس کے بعد اسے جس کے بعد اسے عالمی انوسٹی گیٹو صحافیوں کی جانب سے مشترکہ طور پر گارڈین اور بی بی سی کے ساتھ شئیر کیا گیا۔پانامہ پیپرز میں ڈکٹیٹرز سمیت 72 حالیہ اور موجودہ سربراہانِ مملکت کا ذکر کیا گیا ہے۔ اگرچہ غیر ملکی آف شور کمپنیوں کا استعمال کچھ غلط نہیں ہے لیکن ان فائلز نے ٹیکس سے متعلق کچھ سوالات کو جنم دے دیا ہے، ان انکشافات کے بعد فوری طور پر اس سسٹم کی اصلاحات کی ضرورت پیدا ہو گئی ہے جن کے بارے میں ناقدین کا کہنا ہے کہ وہ پراسرار ہے۔دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر کے چوٹی کے امیر اور طاقتور افراد کیسے ٹیکس چوری کرتے ہیں جن میں کئی ملکوں کے سربراہانِ حکومت اور سیاسی رہنما شامل ہیں۔ یہ دستاویزات پاناما کی ایک لا فرم موساک فونسیکا سے افشا ہوئیں اور ان کی تعداد ایک کروڑ دس لاکھ ہے۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غیر ملکی کمپنیاں رکھنے والوں میں پاکستانی سیاست دان ، کاروباری شخصیات ، بینکرز ، حاضر سروس اور ریٹائرڈ جج بھی شامل ہیں۔ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی ملکیت میں براہ راست کوئی کمپنی نہیں ،تاہم ان کے بچوں کے نام آف شورکمپنیاں اور اکاﺅنٹس موجود ہیں جن کے بارے میں وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نوازایک انٹرویو میں اعتراف کرچکے ہیں کہ انہوں نے آف شور کمپنیاں “محنت کی کمائی“ سے بنائی ہیں اور لندن میں موجود آف شورکمپنیوںاور جائیدادوں میں ان کی ہمیشرہ مریم نوازشراکت دار ہیں پاکستان کے حوالے سے رپورٹ میں شریف خاندان کا نام سر فہرست میں ہے۔ رپورٹ کے مطابق حسین نواز ، حسن نواز ، اور شہباز شریف کے رشتہ داروں کے نام پر8 کمپنیاں ہیںلیکن وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی براہ راست ملکیت میں کوئی کمپنی نہیں۔ آف شور کمپنیوں کے دیگر پاکستانی مالکان میں بے نظیر بھٹو ، جاوید پاشا ، رحمان ملک ، سینیٹر عثمان سیف اللہ اینڈ فیملی ، چودھری برادران کے رشتہ دار وسیم گلزار ، حج سکینڈل کے شریک ملزم زین سکھیرا بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی کمپنیاں بنانے والوں میں پاکستان کی کئی اہم کارروباری شخصیات کے نام بھی شامل ہیں۔اس فہرست میں بارایسوسی ایشن کے ارکان ایک حاضر سروس جج اور ریٹائرڈ جج ملک قیوم کے نام بھی درج ہیں۔ پاکستانی شخصیات میں سب سے زیادہ آف شور کمپنیاں سیف اللہ خاندان کی ہیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ 40 برسوں سے بے داغ طریقے کام کر رہی ہے اور اس پر کبھی کسی غلط کام میں ملوث ہونے کا الزام نہیں لگا۔دستاویزات میں دنیا کے 72 حالیہ یا سابقہ سربراہانِ مملکت، بشمول آمروں، کا ذکر کیا گیا ہے، جن پر اپنے ملکوں کی دولت لوٹنے کا الزام ہے۔ پاناما پیپرز، جس کی بنیاد پر یہ انکشاف ہوا ہے، اس نے ’پاور پلیئرز‘ کے عنوان کے تحت دنیا کے کئی اہم لوگوں کی فہرست دی ہے، اور اس فہرست میں نواز شریف کے تین بچوں کا بھی ذکر ہے۔آئی سی آئی جے کے ڈائریکٹر جیرارڈ رائل کہتے ہیں کہ یہ دستاویزات پچھلے 40 برسوں میں موساک فونسیکا کی روزمرہ کی سرگرمیوں کا احاطہ کرتی ہیں۔انھوں نے کہامیرے خیال سے یہ انکشافات ’آف شور‘ دنیا کو پہنچنے والا سب سے بڑا صدمہ ثابت ہوں گے۔ اس ڈیٹا میں ان خفیہ آف شور کمپنیوں کا ذکر ہے جن کے مصر کے سابق صدر حسنی مبارک، لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی اور شام کے صدر بشار الاسد کے خاندانوں اور ساتھیوں کے ساتھ روابط ہیں۔اس کے علاوہ اس میں ایک ارب ڈالر پر مشتمل کالا دھن سفید کرنے والے ایک گروہ کا بھی ذکر ہے جسے ایک روسی بینک چلاتا ہے اور جس کے روسی صدر ولادی میر پوتن کے قریبی ساتھیوں کے ساتھ روابط ہیں۔ دولت کی ترسیل آف شور کمپنیوں کے ذریعے کی جاتی تھی، جن میں سے دو کے سرکاری طور پر مالک روسی صدر کے قریبی دوست تھے۔ موسیقار سرگے رولدوگن لڑکپن سے روسی صدر کے ساتھی ہیں اور وہ پوتن کی بیٹی ماریا کے سرپرست (گاڈ فادر) بھی ہیں۔کاغذوں میں رولدوگن نے مشتبہ سودوں میں کروڑوں ڈالر کمائے ہیں۔ لیکن ان کی کمپنیوں کی دستاویزات کے مطابق: ’یہ کمپنی ایک پردہ ہے جس کے قیام کا مقصد اس کے اصل مالک کی شناخت چھپانا ہے۔موساک فونسیکا کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ ہر ممکن احتیاط سے کام کرتی ہے اور اگر اس کی خدمات کا غلط استعمال ہوا ہے تو اسے اس پر افسوس ہے۔ اگر ہمیں کسی مشکوک سرگرمی یا بدمعاملگی کا پتہ چلا تو ہم فوراً اسے حکام کے علم میں لاتے ہیں۔ اسی طرح جب حکام ہمارے پاس کسی قسم کی بدمعاملگی کے شواہد لاتے ہیں تو ہم ہمیشہ ان کے ساتھ بھرپور تعاون کرتے ہیں۔موساک فونسیکا کا کہنا ہے کہ آف شور کمپنیاں دنیا بھر میں پائی جاتی ہیں اور انھیں کئی جائز مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔موزیک فانسیکا کے نجی ڈیٹا بیس سے 2.6 ٹیرا بائٹس پر مشتمل عام ہونے والی اس معلوما ت کو امریکی سفارتی

Monday, 25 April 2016

                                                                  

                                                            PANAFLEX